0

انتخابات سے قبل میڈیا ٹوٹ پھوٹ کا شکار.شاہین صہبائی کا نیا دعویٰ ،پاکستانی میڈیا میں نیا طوفان : حامد میر کھڈے لائن ، کلاسرا کا شو بھی بند ، مالک کا سر کڑاہی میں ، بول کے خلاف مقدمے کی تیاری

ممتاز سنئیر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے پاکستانی میڈیا الیکشن سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کی پکڑ میں آ کر بڑی ٹوٹ پھوٹ اور بربادی کا شکار ہونے جا رہا ہے – حامد میر کھڈے لائن ہو گئے ، رؤف کلاسرا کا شو بند ، محمد مالک 60 لاکھ روپے کے لئے نیے چینل میں روانہ کیونکہ انکی مریم نواز سے لڑائی ہو گئی ،اور دانیال عزیز پھر میدان میں آ گئے، مہر بخاری بھی ARY سے روٹھ رہیں ہیں , چینل ٹالون (Talon ) کے مالک PIA خریدنے کے چکّر میں ، BOL کے نکلے ہوے لوگ ، صدیق جان وغیرہ ، BOL پر کیس کرنے جا رہے کیونکہ تنخواہ نہیں دی گئی ، اکثر لوگ باہر بیٹھے انتخاب کا انتظار کر رہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں