0

بروس ولیس قریب المرگ ہیں.فیملی ذرائع

ہالی ووڈ کے سینیر اداکار بروس ولس کے خاندان نے کہا کہ ان کی صحت مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔بروس سال کے شروع میں فرنٹوٹیمپورل ڈیمنشیا میں مبتلا ہو گئے تھے.
68 سالہ بروس ولس کی ابتدائی طور پر cognitive disabilities کی تشخیص ہونے کے چند مہینوں بعد، ان کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ حالیہ ہفتوں میں سابق اداکار کی ڈیمنشیا مزید بگڑ گئی ہے اور انہیں یہ بھی یقین نہیں ہے کہ وہ کب تک زندہ رہیں گے۔ ان کو چوبیس گھنٹے خصوصی نگہداشت میں رکھا جا رہا ہے۔
ان کی کل پانچ بیٹیاں ہیں، تین بالغ ہیں رومر، اسکاؤٹ اور طللہ، اس کی سابقہ ​​بیوی ڈیمی مور سے، اور دو مزید ان کی موجودہ بیوی ایما ہیمنگ ولیس کے ساتھ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں