انتخابات کے التواء کے لئے کمپین کا آغاز

تحریک انصاف نے اعلان جنگ کردیا ؟
متحدہ لندن خود کو بے وقوف بنا رہی ہے ؟، انتخابات کے نتیجے میں بھیڑ بکریوں کا باڑہ بدل جائے گا ، حامد میر کے بعد رؤف کلاسرا بھی زیر عتاب ، جاوید ہاشمی پھر خان کے ساتھ کھڑے ہوگئے ، انتخابات کے نتیجے میں کس طوفان کی پیشگوئی کی جارہی ہے ، پرانے نمک خوار پھر میدان میں ، سنئیے آفاق فاروقی سے پاکستانی سیاست کے تازہ اُتار چڑھاؤ چڑھاؤ زیر نگاہ ویڈیو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں