انتخابات پی ٹی آئی نے متلوی کرانے کی کوشش کی ، جنرل عاصم منیر

واشنگٹن میں کمیونٹی سے خطاب میں آرمی چیف نے سب کو حیران کردیا وہ فوجی کم سیاست دان زیادہ نظر آئے ، مستقبل کے خوشحال پاکستان کے ساتھ عہدے کا چاaرج لیتے وقت بد حال پاکستان کا پورا نقشہ کھینچا ،سنئیے سفارت خانے میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خطاب اور کمیونٹی ممبران سے ملاقات کی اندرونی کہانی جہاں ایک ہی میز پر تین ملا دو پیازہ ، ایک دوسرے سے مقابلہ کرکے آرمی چیف کے ساتھ شرکاء محفل کو ہنساتے رہے ، آفاق فاروقی سے زیر نگاہ ویلاگ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں