نگراں ، وقفہ نئی لُوٹ مار کا ، کراچی سے کے پی کے تک امریکی اسلحے کی دھُوم

نگراں ، وقفہ نئی لُوٹ مار کا ، کراچی سے کے پی کے تک امریکی اسلحے کی دھُوم ، تحریک انصاف نے الیکشن لڑا تو کھیل خان کے ہاتھ سے نکل جائے گا ؟ شہباز شریف نے سولہ مہینے اپنے مستقبل پر کیسے بھرپور توجہ دی ؟ کہیں حقیقت میں ہی نواز شریف کو نشانِ حیدر دینے کی تیاری تو نہیں ہورہی ؟ سنئیے آفاق فاروقی سے پنجاب کے شاہی خاندان میں سلطنت پر قبضے کی لڑائ کی غضب کہانی ، زیر نگاہ ویلاگ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں