سب بند گلی میں، جنگ یا انتخابات ؟ گیم کیا ہے؟

جھرلوُ الیکشن کا خواب پریشاں ، عوام سب سے بڑی رکاوٹ بن گئے ، اب روایتی بدمعاشی چل نہیں پا رہی ،ڈبل کھیلنے کی قیمت چکانے کا وقت ہوا چاہتا ہے ؟ “ انکے “ سوا سب کو یقیں ہے گیم ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے ، سنیے اس ریاست کا قصہ جو ایک خوفناک دلدل میں تبدیل ہوچکی ، آفاق فاروقی سے زیر نگاہ ویلاگ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں