0

باہمی سیریز میں زیادہ رنز، روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

حیدرآباد: جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔

جو روٹ انگلینڈ اور بھارت کے باہمی ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔
سابق بھارتی اسٹار نے 32مقابلوں میں 2535رنز بنائے تھے، روٹ اب تک 2555 رنز بنا چکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں