دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 68 خبریں موجود ہیں

انشورنس کا فراڈ کرنے کے لیے شہری نے اپنی ٹانگیں کٹوا دیں

مسوری: ایک امریکی شہری نے انشورنس فراڈ کرنے کی کوشش میں ایک شخص کو پیسے دے کر اپنی ٹانگیں کٹوا دیں اور اسے حادثے کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پولیس نے حال…

روسی معمار نے بوئنگ 737 طیارے کو بنگلے میں تبدیل کر دیا

بالی: انڈونیشیا میں ایک روسی معمار نے بڑے بوئنگ طیارے کو ایک شاندار بنگلے میں تبدیل کر دیا ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے ایک پہاڑ پر اور سطح سمندر سے 150 میٹر بلندی پر واقع شاندار پرائیویٹ جیٹ وِلا…

تھائی لینڈ میں ’آسیب زدہ‘ گھروں کو لے کر طلبا نے انوکھا کار و بار شروع کردیا

چیانگ مائی: تھائی لینڈ کے دو طلباء نے ایک جدید کاروباری حکمت عملی تیار کی ہے جس کے تحت وہ خالی گھروں میں سوتے ہیں تاکہ بھوت سے پاک گھروں کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جاسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…

کاسمیٹک سرجری کروا کر خاتون کی اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش

استنبول: ترکی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کے بعد بغیر بِل کی ادائیگی کیے اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ…

برفیلے پولز میں سب سے زیادہ افراد کے نہانے کا عالمی ریکارڈ قائم

فریمینٹل: آسٹریلیا میں ایک ہیلتھ کمپنی نے برف پر مبنی پانی میں سب سے زیادہ افراد کے رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ اس وقت قائم کیا گیا جب 509 افراد نے…

چین میں لال مرچوں والی کافی مقبولیت حاصل کرنے لگی

جیانژی: کیا آپ نے کبھی مصالحے والی کافی کے بارے میں سنا ہے جس میں لال مرچ پاؤڈر اور خشک ثابت مرچیں ڈالی گئی ہوں؟ اس قسم کی کافی چین میں اور سوشل میڈیا پر کافی توجہ کا مرکز بنی…

ایکوریم میں رکھی گئی اسٹنگرے بغیر نر کے حاملہ ہوگئی

نارتھ کیرولائنا: امریکہ میں موجود ایک ایکوریم کا عملہ اس وقت حیران رہ گیا جب ایک اسٹنگرے بغیر کسی نر کے حاملہ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھا واقعہ نارتھ کیرولائنا میں ایکوریم اینڈ شارک لیب میں پیش آیا۔…

آپریشن تھیٹر میں فوٹو شوٹ کروانے پر ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے نکال دیا گیا

کرناٹک: بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں آپریشن تھیٹر کو بطور فوٹو شوٹ کی جگہ کے طور پر استعمال کرنے پر ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے ضلع…

ماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیا

پیرس: فرانس کے ایک شہری نے ورلڈ ریکارڈ کے لیے ماچس کی تیلیوں سے 23.6 فٹ کا ایفل ٹاور بنایا تھا جسے ادارے کی جانب سے غلط ماچس کی تیلیاں استعمال کرنے پر مسترد کردیا گیا تھا تاہم اب اس…

چین میں دانت نکلوانے پر نوجوان کی ہلاکت کا انوکھا واقعہ

ہونان: چین میں ایک نوجوان شہری کی دانت نکلوانے کے نتیجے میں ہوئی موت سے پورے ملک کو دھچکا لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وانگ نامی ایک 23 سالہ چینی نوجوان کی موت اس وقت ہوئی جب ایک ڈینٹسٹ…