کاروبار

اس کیٹا گری میں 78 خبریں موجود ہیں

نئی حکومتوں کے قیام، سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی

کراچی: نئی حکومتوں کے قیام، سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی، مخلوط حکومت کی تشکیل پر بیرونی سرمایہ کار مارکیٹ میں دوبارہ راغب ہوئے، 4 ہفتوں میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے…

آئی ایم ایف کی ٹیکس شرح بڑھانے اور سلیب سات سے کم کرکے چار کرنے کی تجویز

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کی شرح بڑھانے اور ٹیکس سلیب کی تعداد سات سے کم کرکے چار کرنے کی تجویز دے دی جس کی منظوری کی صورت میں…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2067 ڈالر کی سطح پر…

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 64600 کی سطح پر آگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 905 پوائنٹس کی تیزی آئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس بڑھ کر 64609 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق لسٹڈ کمپنیوں کے مضبوط مالیاتی نتائج و منافع کے اعلانات اور…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 2057ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی، 63 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 850پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس کی 63000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح…

گردشی قرضے کی حد برقرار، 1.2ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان نے گردشی قرضوں کا ’’اسٹیٹس کو‘‘برقرار رکھنے کا آئی ایم ایف کا ہدف حاصل کر لیا جو کہ 1.2ارب ڈالر کی اگلی قسط کے حصول میں معاون ہو سکتا ہے تاہم بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے…

اسٹاک مارکیٹ میں 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں آج تیزی دیکھی گئی جس کے سبب 60 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ لسٹڈ کمپنیوں کے متوقع اچھے نتائج، سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت اور دو اکثریتی نشستوں کی…

انتخابی نتائج اور بے یقینی سے اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی

کراچی: غیر متوقع انتخابی نتائج سے سرمایہ کاروں میں اضطراب کے باعث اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوگئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس کی 62 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1363 پوائنٹس کی بڑی…

اقدامات کا تسلسل رہا تو اربوں ڈالرز ریونیو ہوگا، ڈاکٹر عمر سیف

اسلام آباد: نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے تمام اقدامات کا تسلسل برقرار رکھا گیا تو اربوں ڈالرز ریونیو حاصل ہو سکتا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار…