صحت

اس کیٹا گری میں 38 خبریں موجود ہیں

باقاعدہ ورزش مردوں سے زیادہ خواتین کیلئے فائدہ مند ہے، تحقیق

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے وہ خواتین جو باقاعدگی سے ورزش کرتی ہیں، ان میں دل کی صحت مردوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’جرنل آف دی…

سائنس دانوں نے کینسر کی خطرناک قسم کے لیے نئی دوا بنا لی

لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی دوا بنائی ہے جس سے کینسر کی انتہائی خطرناک قسم کا علاج کیا جا سکے گا۔ لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کے محققین کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کے مطابق ان کی…

بلوچستان اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت بلوچستان اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔ ترجمان…

2 عوامل کی بنیاد پر دردِ شقیقہ کے حملے کی پیشگوئی کرنا اب ممکن

میری لینڈ، امریکا: نئے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ لوگ اگر ایک دن پہلے دو اہم ترین عوامل کی شناخت کرلیں تو اسکی بنیاد پر اپنے اگلے درد شقیقہ کے حملے کی پیش گوئی کر سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس…

چین میں دانت نکلوانے پر نوجوان کی ہلاکت کا انوکھا واقعہ

ہونان: چین میں ایک نوجوان شہری کی دانت نکلوانے کے نتیجے میں ہوئی موت سے پورے ملک کو دھچکا لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وانگ نامی ایک 23 سالہ چینی نوجوان کی موت اس وقت ہوئی جب ایک ڈینٹسٹ…

پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیو وائرس پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا، 30 میں سے 28 ماحولیاتی…

دماغ کے کینسر کی تشخیص کے لیے خون کے نئے ٹیسٹ کی آزمائش

لندن: برطانوی محققین خون کے ایک ایسے ٹیسٹ کی آزمائش کر رہے ہیں جو دماغ کے کینسر کی مختلف اقسام کی تشخیص میں مدد فراہم کر سکے گا۔ ماہرین کے مطابق یہ معمولی سا ٹیسٹ دماغ کی رسولیوں کی تشخیص…

انرجی ڈرنکس اور بچوں میں نفسیاتی مسائل کے درمیان تعلق کا انکشاف

نیو کاسل: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ انرجی ڈرنکس بچوں میں بے چینی، ذہنی تناؤ، ڈپریشن سمیت تشدد اور نشے جیسے رویوں کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتی ہیں۔ برطانیہ کی نیو کاسل یونیورسٹی کے محققین…

ایروبکس ورزش مٹاپے میں مبتلا افراد کے لیے مددگار قرار

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مستقل بنیادوں پر ایروبکس یا زومبا کی کلاسز زیادہ وزن کے حامل اور مٹاپے کا شکار افراد کو وزن کم کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ جرنل پی ایل او ایس ون…

پانی کی بوتلوں میں موجود پلاسٹک ذرات خلیوں میں بھی داخل ہوسکتے ہیں

پنسلوانیا: ایک نئی تحقیق میں محققین نے دریافت کیا ہے کہ دکانوں میں فروخت ہونے والی پانی کی بوتل میں پہلے کے اندازے سے 10 سے 100 گنا زیادہ خوردبینی پلاسٹک ذرات ہو سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی…