شوبز

اس کیٹا گری میں 216 خبریں موجود ہیں

شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہن کرتقریب میں شرکت، تصویر وائرل

جام نگر: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہنے تصویر اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ بالی ووڈ کے میگا…

دیپیکا پڈوکون تین بچوں اور رنویر سنگھ بیٹی کے خواہش مند

ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول ترین اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے بچوں سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کردیا۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے 29 فروری کو اعلان کیا کہ وہ رواں سال ستمبر میں اپنے…

اننت امبانی کی شادی کیلئے امریکی گلوکارہ ریانا کتنا معاوضہ لیں گی؟

گجرات: بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کے لیے شہرہ آفاق امریکی گلوکارہ ریانا کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم مارچ یعنی آج سے ریاست…

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم ‘لو گرو’ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا

کراچی: لالی ووڈ کی فلم ‘بن روئے’ سے شہرت پانے والی ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی جوڑی نے اپنی نئی فلم ‘لو گرو’ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ندیم بیگ کی ہدایت کاری میں بننے…

ماہرہ خان کا بھارتی برانڈ کیساتھ فوٹوشوٹ وائرل

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کے بعد اب بھارتی کلاتھنگ برانڈ کے لیے فوٹوشوٹ کروالیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ماہرہ خان نے بھارتی…

فرحان سعید بالی ووڈ میں جاکرعاطف اسلم بننا چاہتے تھے، گوہر ممتاز

سال 2002ء میں گیت ‘عادت’ کی وجہ سے مشہور ہونے والا پاکستانی میوزک بینڈ ‘جل’ کے سابق گلوکار و اداکار گوہر ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ فرحان سعید بھی بالی ووڈ میں جاکر عاطف اسلم بننا چاہتے تھے اور…

ٹیلر سوئفٹ کے والد نے بیٹی کی تصویر لینے پر فوٹوگرافر کو مُکّا مار دیا

سڈنی: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے والد نے بیٹی کی تصویر لینے کی کوشش کرنے والے سینیئر فوٹوگرافر کو مُکّا مار دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 51 سالہ سینیئر فوٹوگرافر نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ…

پاکستانی فلم ‘جامن کا درخت’ نے کانز ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے دنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹول کانز میں ایوارڈ جیت لیا۔ اداکار عدنان صدیقی کے منفی کردار پر مبنی شارٹ فلم کے ہدایتکار رافع راشدی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اعلان کیا…

مرد کے مقابلے میں خواتین اسٹارز کے ساتھ کام کا تجربہ برا رہا، نوال

لاہور: اداکارہ نوال سعید نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو برا قرار دے دیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نوال سعید کا کہنا تھا کہ مرد اداکار خواتین کے مقابلے میں مجموعی…

اروشی روٹیلا نے سالگرہ پر 10 کروڑ کا سونے سے بنا کیک کاٹا، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے سالگرہ پر 10 کروڑ (بھارتی 3 کروڑ روپے) لاگت کا سونے سے بنا کیک کاٹا۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی 30 ویں سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کیں جس…