کھیل

اس کیٹا گری میں 153 خبریں موجود ہیں

پی ایس ایل؛ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا میچ بارش کے سبب منسوخ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا 17واں میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا، لاہور قلندر اور پشاور زلمی کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز کو پشاور زلمی…

پی ایس ایل9؛ ’’اسٹینڈ میں شائقین سے زیادہ تو گراؤنڈ میں کھلاڑی موجود ہیں‘‘

سابق کرکٹر و کمنٹیٹر بازید خان نے خود ہی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا مذاق اُڑانے لگے۔ گزشتہ روز کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کے 12ویں اوور میں کمنٹری کرتے ہوئے بازید خان نے…

ایلیسا ہیلی نے گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑلیا

آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑلیا۔ بھارت میں جاری ویمن پریمئیر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے میچ کے دوران ایک تماشائی گراؤنڈ میں گھس آیا جہاں یو پی وارئیرز کی…

پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کے 20 میں سے 13 کھلاڑی فوڈ پوائزنگ کا شکار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کراچی کنگز کے 20 میں سے 13 کھلاڑی فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ کراچی کنگز کے کچھ کھلاڑی پیٹ کی…

پی ایس ایل9؛ کراچی میں میچز کے دوران کوئی سڑک بند نہیں ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کراچی میں شیڈول میچز کے دوران شہر کی کوئی سڑک بند نہیں ہوگی۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق پی ایس ایل 9 کے میچز کے دوران شہر قائد کی کوئی سڑک بند نہیں…

پی ایس ایل9؛ فیملی سے بدسلوکی! عامر نے مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ کردیا

سابق کرکٹر محمد عامر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں اہلخانہ سےبدتمیزی کرنے پر نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے…

پی ایس ایل9؛ ملتان میں آخری میچ، شائقین نے ہاؤس فل کردیا

ملتان: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا ملتان میں آخری میچ ہاؤس فل ہوگیا۔ ملتان اسٹیڈیم میں شیڈول ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کے میچز اختتام پذیر ہوگئے، گزشتہ روز آخری میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی…

پی ایس ایل9؛ حارث رؤف کنگز کیخلاف میچ میں انجری کا شکار

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کراچی کنگز کیخلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف میچ کے اختتام لمحات میں کراچی کنگز…

پی ایس ایل9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھی دھچکا لگ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو بار کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ فرنچائز کا کہنا ہے کہ انگلش اوپنر ایلکس ہیلز ذاتی مصروفیات کے باعث 26 فروری کو شیڈول پشاور زلمی کیخلاف میچ…

ویمنز پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شاہ رخ خان کی پرفارمنس کے چرچے

بنگلورو: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے ویمنز پریمیئر لیگ 2024 کی افتتاحی تقریب میں شاندار پرفارم کیا جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ 23 فروری کو بنگلورو کے چناسوامی سٹیڈیم میں…