Uncategorized

اس کیٹا گری میں 20 خبریں موجود ہیں

اقوام متحدہ میں امریکا نے مسلسل تیسری بار اسرائیل کیخلاف قرارداد ویٹو کردی

غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو ایک بار پھر امریکا نے ویٹو کرکے صیہونی ریاست سے اپنی دوستی نبھانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ عالمی…

ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے نو منتخب حکومت اور آئی ایم ایف میں مذاکرات اگلے ماہ متوقع’

اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت حاصل کردہ 3 ارب ڈالر قرضے کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط کے لیے نو منتخب حکومت اور آئی ایم ایف…

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گھر پر گر کر تباہ؛ متعدد ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس سے مسافر اور گھر میں موجود افراد میں سے متعدد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایک انجن…

یہ سب پتلے ہیں، ہمارے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں، عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سب پتلے ہیں، ہمارے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی پتہ چلا…

حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف مہم کے محرکات اور ذمہ داروں کے حوالے سے تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کی سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں…

پاکستان ٹی ٹی پی سے بات چیت میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا، افغان حکومت سے ہمارے مطالبے یہی ہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان…

ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پر خاتون کو 74 کوڑے مارے گئے

تہران: ایران میں 33 سالہ خاتون کو نامناسب لباس پہننے اور حجاب درست طریقے سے نہ کرنے پر 74 کوڑوں مارنے کی عدالتی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے رویا ہیشمتی…

بنگلہ دیش؛ متنازع الیکشن میں وزیراعظم حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں ہونے والے متنازع عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 223…

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کی پیش گوئی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 ارب ڈالر کا اضافہ ہوچکا، مزید ڈالرز آنے کا امکان پاکستان میں کرنسی مارکیٹ سے وابستہ لوگوں نے آئندہ کچھ عرصے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی…

پی ٹی آئی کو عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت مل گئی

انتخابات کے لیے مشاورت کی اجازت بنیادی حق ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو سابق وزیراعظم اور پارٹی بانی عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت دے دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے…