featured

اس کیٹا گری میں 1520 خبریں موجود ہیں

ہندوستان نے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو روک لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ملٹری گریڈ سامان کے نام پر شر انگیزی بھارت نے چین سے کراچی جانے والے ایک بحری جہاز کو ممبئی کی بندرگاہ میں روک لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ انڈین کسٹم حکام نے جہاز کو اس…

بھارت کی دہشتگرد سرگرمیوں کا ایک اور ثبوت، افغانستان میں بھارتی جاسوس گرفتار

کابل: خطے میں دہشتگرد سرگرمیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کا ایک اور ثبوت منظرعام پر آگیا۔ افغانستان میں بھارتی دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی دہشتگرد ثنا الاسلام کو 29 فروری کو افغانستان کے شہر قندھار سے گرفتار کیا…

سعودی عرب کی مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد

ریاض: سعودی عرب میں مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی وزارت اسلامی امور اور رابطہ کی جانب سے آئمہ مساجد کے لیے جاری ہدایات میں رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی لگا…

نئی حکومتوں کے قیام، سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی

کراچی: نئی حکومتوں کے قیام، سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی، مخلوط حکومت کی تشکیل پر بیرونی سرمایہ کار مارکیٹ میں دوبارہ راغب ہوئے، 4 ہفتوں میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے…

پختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری، تودے گرنے سے بچوں سمیت 13افراد جاں بحق

پشاور: خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران مکانات کی چھتوں پر تودے گرنے کے الگ واقعات میں بچوں سمیت 13افراد جاں بحق ہو گئے۔ صوبائی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے…

صدر کے انتخاب کیلئے آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد: صدر مملکت کے انتخاب کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ فاروق ایچ نائیک اور سلیم مانڈوی والا نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں صدر مملکت کی نشست…

آئی ایم ایف کی ٹیکس شرح بڑھانے اور سلیب سات سے کم کرکے چار کرنے کی تجویز

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کی شرح بڑھانے اور ٹیکس سلیب کی تعداد سات سے کم کرکے چار کرنے کی تجویز دے دی جس کی منظوری کی صورت میں…

پی ایس ایل؛ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا میچ بارش کے سبب منسوخ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا 17واں میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا، لاہور قلندر اور پشاور زلمی کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز کو پشاور زلمی…

فیس بک کا اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹانے اپنے ذیلی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک سے ’نیوز ٹیب‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے خبروں کے لیے مختص یہ ٹیب 2019 ناشروں کے ساتھ لاکھوں ڈالر کا معاہدہ کرتے ہوئے لانچ…

شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہن کرتقریب میں شرکت، تصویر وائرل

جام نگر: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہنے تصویر اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ بالی ووڈ کے میگا…